D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نکلا ہے ا - اہل تعبیر

Topic: نکلا ہے ا

اور اگر دیکھے کہ اس کی ناک سے مرغ نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا چوپایہ بچہ بنے گا۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ ناک سے خون کا مال ہے۔ جو اس کو اس ملک کے بادشاہ سے حاصل ہو گا۔