D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نردبان (سیڑھی) - حضرت جعفر صادق

نردبان (سیڑھی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیڑھی مصلح اور پارسا مرد ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور بد کار کے لئے منافقی ہے۔

Read More

نرگس (ایک پھول ہے) - حضرت ابن سیرین

نرگس (ایک پھول ہے)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرگس خوش طبع، خوبصورت اور پاکیزہ مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرگس عمدہ بات ہے اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے نرگس لیا...

Read More

نرگس (ایک پھول ہے) - حضرت جعفر صادق

نرگس (ایک پھول ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرگس تین وجہ پر ہے : (1) خوش طبع اور خوبصورت عورت (۲) فرزند (۳) دوست کہ جس کی دوستی پائیدار ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سبز نرگس لی ہے۔ دلیل ہے ک...

Read More

نزیم (که) - حضرت جعفر صادق

نزیم (که)

اگر دیکھے کہ اس نے کرلی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر دین میں ضلالت اور گمراہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کر روشنائی سے بدلی ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کرے کمر میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ منافق ہ...

Read More

نزیم (که) - حضرت اسماعیل

نزیم (که)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کہر سے روشنائی میں آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ درویشی سے تو نگری میں آئے گا اور بدعت اور گمراہی سے دور ہو گا۔

Read More

نزیم (که) - حضرت ابن سیرین

نزیم (که)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کر کو دیکھنا اچھا نہیں ہے۔

Read More

نسرین (چنبیلی) - حضرت ابن سیرین

نسرین (چنبیلی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چنبیلی وقت پر دلیل ہے کہ اس کو کچھ ملے گا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کے فرزند آئے گا اور اگر چنبیلی درخت سے دور ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہ...

Read More

نشاسته - حضرت ابن سیرین

نشاسته

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گیہوں کا نشاستہ مال حلال ہے کہ تجارت کے ذریعہ رنج سے حاصل ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے نشاستہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔ اور بعض اہل...

Read More

نعل - حضرت ابن سیرین

نعل

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں نعل خواہ کسی سبب سے اس کو پہنچے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نچر کا نعل ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس گدھوں کا فعل ہے۔ دلیل ہے ک...

Read More