D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نعل - حضرت ابن سیرین

Topic: نعل

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں نعل خواہ کسی سبب سے اس کو پہنچے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نچر کا نعل ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس گدھوں کا فعل ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر بزرگوں سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے چوپاؤں کی نعل بندی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا۔ اور نعل بند وہ شخص ہوتا ہے جو لوگوں میں دوستی کی جستجو کرتا ہے۔