D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نرگس (ایک پھول ہے) - حضرت جعفر صادق

Topic: نرگس (ایک پھول ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرگس تین وجہ پر ہے : (1) خوش طبع اور خوبصورت عورت (۲) فرزند (۳) دوست کہ جس کی دوستی پائیدار ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سبز نرگس لی ہے۔ دلیل ہے کہ احسان اور نیکی کرے گی اور خیر میں مشہور ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نرگس تھی اور زیادہ ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا عیال زیادہ ہو گا۔