ماز ریون - حضرت ابن سیرین
مازریون ایک زہریلی چیز ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مازریون موسم اور بے موسم میں غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اس کے کھانے میں نقصان مال اور ہلاکت جسم پر دلیل ہے اور...
Read Moreمازریون ایک زہریلی چیز ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مازریون موسم اور بے موسم میں غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اس کے کھانے میں نقصان مال اور ہلاکت جسم پر دلیل ہے اور...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں میٹھا وہی خیر اور منفعت پر دلیل ہے۔ اور ترش غم و اندوہ پر دلیل ہے۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ وہی ایسا مال ہے جو سفر میں حاصل ہوتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے وہی کھایا ہے۔ خاص کر اگر شیریں ہے تو سفر سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دہی سے مکھن نکالا ہے۔...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہفتہ ماش خواب میں دیکھے تو تھوڑی خیر پر دلیل ہے اور خام کا کھانا اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں ماش ہیں اور لوگوں میں تقسیم کر...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرغی خادم یا کنیز پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مرغی خریدی ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا یا خادم مزدوری پر لے گا۔...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرغی با جمال عورت ہے۔ اور سیاہ ۔ ت ہے۔ اور سیاہ مرغی کو دیکھنا چتلی مرضی سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مرغی نے اس کے گھر میں مرغے کی طرح آواز دی...
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرغی کا بچہ تین وجہ پر ہے : (1)
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ما میشا وقت پر یا بے وقت غم و اندوہ پر دلیل ہے اور خواب میں مامیشا کا دیکھنا اچھا نہیں ہے۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاند بادشاہ کا وزیر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے چاند پکڑا ہے یا اس کو اپنی ملک میں دیکھا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا یا وزیر بنے گا۔ اور اگر دیکھے...
Read More