مهره (منکا) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہرے کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خدمتگار (۳) کنیز ( ۲) مال (۵) ادب اور دانائی (۹) فرزند (4) آزاد غلام۔
Read Moreحضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہرے کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خدمتگار (۳) کنیز ( ۲) مال (۵) ادب اور دانائی (۹) فرزند (4) آزاد غلام۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اس نے کسی قوم کو مہمانی کے لئے بلایا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جو اس کو تمام شغلوں سے روکے گا۔ میں مہمانی کسی چیز میں جمع ہونا ہر ا...
Read Moreحضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہمانی صاحب خواب کے کے واپس آنے پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دلہن بغیر نکاح کے چاہی اور مہمان کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کیڑے لوگوں کا انبوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ بہت سے چیونٹے اس کے گھر سے نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس گھر کے لوگ دوسری جگہ تبدیل ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اوپر سے چیون...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیونٹی کمزور دشمن ہے۔ اگر اپنے گھر میں بہت سے چیونٹے دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل بہت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹے اس کے گھر سے باہر نک...
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سرخ چیونٹی ضعیف اور ست آدمی پر دلیل ہے اور سیاہ اور بڑے چیونٹے چوری کے مال اور اہل بیت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہی...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چیونٹیوں کا دیکھنا تاویل میں صاحب خواب کے اہل بیت ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس گھر کا حال پریشان ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مورد آزاد خوش طبع، خوبصورت اور کامل عقل مرد ہے جو دوستی کے لائق ہے۔ - اگر دیکھے کہ اس کے پاس مورد ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی ایسے شخص سے صحبت ہو گی او...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کیلا تو نگروں کے لئے مال ہے اور دینداروں کے لئے دین ہے۔ اور کیلے کا پتہ سب درختوں کے چوں سے بہترین ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کیلا لیا ہے یا اس کو کسی...
Read More