D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مهمان - حضرت ابن سیرین

Topic: مهمان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اس نے کسی قوم کو مہمانی کے لئے بلایا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جو اس کو تمام شغلوں سے روکے گا۔ میں مہمانی کسی چیز میں جمع ہونا ہر اور اگر دیکھے کہ لوگ اس کے لوگ اس کو باغ میں مہمانی کے لئے لے کر گئے ہیں ! ہیں اور وہ باغ جاری پانی اور رنگا رنگ کے پر ہے۔ دلیل ہے کہ جہاد کو جائے گا اور و جائے گا اور شہید ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : لِيْهَا فَاكِهَتُهُ كَثِيرَةً وَ شَرَابٌ میوؤں سے پر ہے۔ اس میں بہت سے میوے اور شربت ہیں)۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایسی مہمانی کا دیکھنا کہ جہاں ناچ چنگ و چغانہ اور باجا وغیرہ ہے۔ غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے اور اگر یہ چیزیں نہیں ہیں تو خیر و برکت پر دلیل ہے۔