مهمان - حضرت جابر مغربی
Topic: مهمان
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہمانی صاحب خواب کے کے واپس آنے پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دلہن بغیر نکاح کے چاہی اور مہمان کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔