D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گا۔ اور اگر جائے - General

گا۔ اور اگر جائے

اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے کمر بند دیا ہے اور اس نے کمر پر باندھا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو دیکھے کہ کمر بند ٹوٹا گرا اور ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال اور بزرگی کا نقصان ہو گا۔

Read More

گا۔ اور اگر جائے - حضرت جابر مغربی

گا۔ اور اگر جائے

لیل حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا کمربند جواہرات سے جڑاؤ ہے۔ ولا ہے کہ قوم کا سردار ہو گا اور اسکے اہل بیت اس کے باعث دولتمند ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ کمربند...

Read More

گا۔ اور اگر جائے - حضرت جعفر صادق

گا۔ اور اگر جائے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کمر بند دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (1) باپ یا بھائی یا خویشوں کی طرف سے منفعت (۲) فرزند (۳) بزرگی اور پناہ (۴) عمر دراز (۵) انصاف اور مراد کا پانا (1) دی...

Read More

گم شدن کم ہونا) - حضرت ابن سیرین

گم شدن کم ہونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ گم ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ جس جگہ وہ ہے ضائع ہو گی۔ کیونکہ اس کو نہ پہچانیں گے اور اس کا قرب نہ جائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا عیال...

Read More

گم شدن کم ہونا) - حضرت جابر مغربی

گم شدن کم ہونا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کوئی چیز اس کی گم ہوئی ہے۔ اگر وہ چیز تاویل میں نیک ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو غم و اندوہ ہو گا اور اس کا ضرر زائل ہو گا اور اس کا ک...

Read More

گناہ - حضرت ابن سیرین

گناہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے گناہ کیا ہے اور معلوم نہیں ہے کہ کسی قسم کا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ اور فتنے میں پڑے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب...

Read More

گنبد - حضرت ابن سیرین

گنبد

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گنبد عورت ہے۔ اور اگر خواب میں پاکیزہ گنبد دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ خوبصورت عورت سے شادی کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ ال...

Read More

گنبد - حضرت جعفر صادق

گنبد

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گنبد کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) لونڈی (۳) منفعت (۴) عزت اور مرتبہ

Read More

گندم (گیہوں) - حضرت ابن سیرین

گندم (گیہوں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گیہوں مال حلال ہے جو لوگوں کو تکلیف سے ملا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے گیسوں کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ صالح اور دیندار ہو گا۔ اور اگر پکا کر کھائی ہے تو غ...

Read More