D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گا۔ اور اگر جائے - حضرت جابر مغربی

Topic: گا۔ اور اگر جائے

لیل حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا کمربند جواہرات سے جڑاؤ ہے۔ ولا ہے کہ قوم کا سردار ہو گا اور اسکے اہل بیت اس کے باعث دولتمند ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ کمربند لوہے یا تانبے کی تلوار سے آراستہ ہے۔ تھوڑے چاہے ہوئے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو کمر بند جمع تلوار بخشا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کے لئے سفر کرے گا۔