گناہ - حضرت ابن سیرین
Topic: گناہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے گناہ کیا ہے اور معلوم نہیں ہے کہ کسی قسم کا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ اور فتنے میں پڑے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں گناہ کرنا جرم اور گناہ ہے اس سے تو بہ کرنی چاہیے تاکہ حق تعالیٰ کے عذاب سے امن میں رہے اور اس کا کام درست ہو جائے۔