D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

قربان کردن (قربانی کرنا) - حضرت جعفر صادق

قربان کردن (قربانی کرنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قربانی کی تاویل چھ وجہ پر ہے : (۱) خوف (۲) مراد اور حاجات کا حاصل ہونا (۳) خیر و برکت (۴) چھٹے تک قحط اور تنگی کا زوال۔

Read More

قرابه (مشک) - حضرت ابن سیرین

قرابه (مشک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مشک موٹا بوڑھا ہے کہ اس کو مال سپرد کرتے ہیں۔

Read More

قرنفل (لونگ) - حضرت ابن سیرین

قرنفل (لونگ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لونگ نیک بنا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے لونگ ہیں اور ہر ایک بخشتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ اس کی تعریف کریں گے اور اسکا نام نیکی...

Read More

قر (ریشم) - حضرت ابن سیرین

قر (ریشم)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ریشم اور ابریشم سفید دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس جہان کی نعمت پائے گا اور اگر زرد ہے تو بیماری پر دلیل ہے۔ اور پختہ ریشم کا دیکھنا خام سے بہتر ہے۔ اور اگر دیک...

Read More

قسط (کٹ) - حضرت ابن سیرین

قسط (کٹ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے نیچے قسط جلاتا ہے اور اس کا دھواں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح و ثناء کریں گے اور اس کا نام ملک میں نیکی کے ساتھ مشہور ہو گا اور اگر...

Read More

قسط (کٹ) - حضرت جابر مغربی

قسط (کٹ)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قسط کھلایا ہے۔ تو غمگین ہونے پر دلیل ہے۔

Read More

قسمت کردن (بانٹنا) - حضرت ابن سیرین

قسمت کردن (بانٹنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی جماعت میں کچھ بانٹتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کا لحاظ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا مال خیر و صلاح سے تقسیم کرتا ہے۔ دلیل ہے...

Read More

قصاب (قصائی) - حضرت ابن سیرین

قصاب (قصائی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر قصاب نا معلوم ہے تو ملک الموت فرشتہ ہے۔ اگر دیکھے کہ قصاب گھر میں یا کوچے میں آیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں کوئی مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ وہ قصاب ہے حلانکہ ی...

Read More

قصاب (قصائی) - حضرت جابر مغربی

قصاب (قصائی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نامعلوم قصاب اس کے گھر میں آیا ہے یا کوچے میں آیا ہے دلیل ہے کہ اس جگہ ناگہانی موت ظاہر ہو گی۔ قصه گفتن (قصہ بیان کرنا)

Read More