قسمت کردن (بانٹنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: قسمت کردن (بانٹنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی جماعت میں کچھ بانٹتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کا لحاظ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا مال خیر و صلاح سے تقسیم کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہوں گے اور اپنا مال ان پر