D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

طباخ (باورچی) - حضرت ابن سیرین

طباخ (باورچی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے باورچی خواب میں حریص شخص ہے۔ اگر دیکھے کہ باورچی کا کام کرتا ہے اور پکا ہوا کھانا خوش ذائقہ ہے۔ دلیل ہے کہ خیر اور نیکی دیکھے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔...

Read More

طباق (رکابی) - حضرت ابن سیرین

طباق (رکابی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طبق خادم ہے کہ شادی کے وقت مجلس کی خدمت کرتا ہے اور جو کوئی اس کو دیکھتا ہے۔ خوش ہوتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت بڑا تھال ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

طباق (رکابی) - حضرت جعفر صادق

طباق (رکابی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں طباق کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) گھر کا خادم اور مجلس (۲) کنیز (۳) فائدہ (۴) ہدیہ -

Read More

طبل (طبله) - حضرت ابن سیرین

طبل (طبله)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طبلہ جھوٹی اور بیکار بات ہے۔ اور اگر دیکھے کہ طبلے دلیل ہے۔ اور ان کا جو ہیں۔ دلیل ہے کہ بیہودہ بات کرے گا۔ یا کوئی مشہور چیز اس کو ملے گی۔ حضر...

Read More

طبيب - حضرت ابن سیرین

طبيب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ طبیب نے بیمار کا علاج کیا اور تندرست ہوا دلیل ہے کہ کسی کو فساد کے رستہ سے اصلاح پر لائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر اور بھی زیادہ سخت ب...

Read More

طعام (کھانا) - حضرت دانیال

طعام (کھانا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کھانا اور شربت جو اس کو ملا ہے اس کی تاویل بد ہے، مگر فالودہ وغیرہ۔ کیونکہ حلوے کی اصل روغن اور شہد ہے اور ان دونوں کی تاویل مال ہے۔

Read More

طعام (کھانا) - حضرت ابن سیرین

طعام (کھانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کھانا مشکل اور بے مزہ ہے اس کی تاویل رنج و اندوہ ہے اور جو ترش ہے بیماری پر دلیل ہے اور میٹھا کھانا عیش اور خوشی پر دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت...

Read More

طعام (کھانا) - حضرت جعفر صادق

طعام (کھانا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی درویش کو کھانا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غم اور ترس اور خوف سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کافر کو کھانا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں کے کاموں میں...

Read More

طعن (نیزه مارنا) - General

طعن (نیزه مارنا)

اگر دیکھے کہ کسی کے نیزہ مارا ہے اور اس کے جسم میں گھس گیا ہے۔ دلیل ہے کہ یہ آدمی اس زخم کے مطابق اس کی دشمنی اپنے دل میں رکھتا ہے۔

Read More