D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شستن (دھونا) - حضرت جعفر صادق

شستن (دھونا)

( اور گرم پانی سے ہاتھ منہ کا دھونا غم و اندوہ ہے۔ اور خواب میں ہاتھ منہ کا دھونا بقول حضرت جعفر صادق آٹھ وجہ پر ہے : (1) مراد کا حاصل ہونا (۲) بیماری سے شفاء (۳) مال کا پانا (۴) حج (۵) خوشی (۶) امن (...

Read More

شطرنج - حضرت ابن سیرین

شطرنج

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شطرنج کھیلنا بہتان اور جھوٹی بات ۔ ہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شطرنج کھیلنے میں مخالف کو مغلوب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی جھوٹ سے غلبہ کرے گ...

Read More

شطرنج - اہل تعبیر

شطرنج

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شطرنج کھیلنا لڑائی اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شطرنج کھیلنا بھلائی اور خیر اور نفع نہیں ہے۔

Read More

شعر - حضرت ابن سیرین

شعر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ شعر یا غزل یا کسی کی مدح یا ہجو کہتا ہے۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ بات کہے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَالشُّعَرَاء يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُن (گم...

Read More

شغال (گیڈر) - حضرت ابن سیرین

شغال (گیڈر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گیڈر کی طلب میں پھرتا ہے اور حیران ہے۔ اور پکڑ نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گیدڑ اس کے ساتھ کھیلتا ہے۔ دلیل...

Read More

شفتالو - حضرت ابن سیرین

شفتالو

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شفتالو زرد بیماری پر دلیل ہے۔ اگر موسم پر ہے تو تھوڑا نقصان ہے اور اگر شفتالو زرد نہیں ہے اور شیریں ہے تو کنیز پر دلیل ہے۔ اور اگر اپنے وقت پر ہ...

Read More

شفتالو - حضرت جعفر صادق

شفتالو

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شفتالو پانچ وجہ پر ہے : (۱) کنیر (۳) لڑکا (۳) بیماری (۴) مال (۵) مسافر آدمی کی طرف سے منفعت۔ اور اگر دیکھے کہ شفتالو کی گٹھر توڑی ہے اور کھانے میں...

Read More

شکار کردن (شکار کرنا) - حضرت ابن سیرین

شکار کردن (شکار کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ پہاڑی بکری، گائے یا گور خر وغیرہ کا شکار کرتا ہے اور گوشت کھاتا ہے۔ یہ سب بہتری پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شکار کو گرایا ہے۔...

Read More

شکار کردن (شکار کرنا) - اہل تعبیر

شکار کردن (شکار کرنا)

بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شکاری اپنے معاش اور روزی کو تلاش کرنے والا ہے۔

Read More