D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شفتالو - حضرت جعفر صادق

Topic: شفتالو

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شفتالو پانچ وجہ پر ہے : (۱) کنیر (۳) لڑکا (۳) بیماری (۴) مال (۵) مسافر آدمی کی طرف سے منفعت۔ اور اگر دیکھے کہ شفتالو کی گٹھر توڑی ہے اور کھانے میں کڑوی ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر شیریں ہے۔ دلیل ہے کہ بے اصل آدمی سے اس قدر مال اور منفعت حاصل کرے گا۔