شکار کردن (شکار کرنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: شکار کردن (شکار کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ پہاڑی بکری، گائے یا گور خر وغیرہ کا شکار کرتا ہے اور گوشت کھاتا ہے۔ یہ سب بہتری پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شکار کو گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال غنیمت یعنی لوٹ کا مال پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس شکار کو جال سے پکڑیں یا گڑھے سے پکڑیں۔ دلیل ہے کہ نقصان ہو گا۔ اور