شعر - حضرت ابن سیرین
Topic: شعر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ شعر یا غزل یا کسی کی مدح یا ہجو کہتا ہے۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ بات کہے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَالشُّعَرَاء يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُن (گمراہ لوگ شاعروں کی پیروی کرتے ہیں۔ لیکن اگر توحید یا نعت یا دانائی کی بات پڑھتا ہے تو پسندیدہ ہے اور گناہگار نہ ہو گا۔