D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شهد - اہل تعبیر

شهد

اور اگر دیکھے کہ اس شہد میں سے لوگوں کو دیتا ہے اور وہ کھاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کے علم سے فائدہ حاصل کریں گے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو نفع نہ پائے گا اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ شہد تلویل می...

Read More

شهد - حضرت جعفر صادق

شهد

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد پانچ وجہ پر ہے : (۱) میراث (۲) نیمت (۳) علم (۳) قرآن مجید (۵) فراخ روزی

Read More

شهرستان - حضرت ابن سیرین

شهرستان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شہرستان کے اندر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین مضبوط ہو گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ شہرستان میں ساکن ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ باد...

Read More

شهرستان - حضرت جعفر صادق

شهرستان

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ شہرستان خواب میں سات وجہ پر ہے : (1) بادشاہ (۲) رئیس (۳) عام لوگ (۴) دین کی قوت (۵) امن (1) فتح پانا (۷) کاموں کی مضبوطی۔

Read More

شهر - حضرت ابن سیرین

شهر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ قوی گا۔ اور دین کا کام پورا ہو گا اور اپنی مراد کو پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شہر سے باہر آیا ہے یا اس کو کسی نے شہر سے نکلا ہے۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہ...

Read More

شهر - حضرت جابر مغربی

شهر

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں ہندوستان کا شہر دیکھے۔ دلیل ہے کہ بد ہو

Read More

شونیز (کلونجی) - حضرت ابن سیرین

شونیز (کلونجی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شونیز غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اس کا کھانا باعث ضرر اور نقصان ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا شونیز ہے۔ دلیل ہے کہ اندوہ میں گرفتار ہو گ...

Read More

شوربا - حضرت ابن سیرین

شوربا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شوربا اگر گوشت کے ساتھ ہے اور اس کا عمدہ مزه باذا لقہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو منفعت حاصل ہوگی۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ تو غم و اندوہ پر دل...

Read More

شیراز - حضرت ابن سیرین

شیراز

شیراز ایک قسم کا عرق ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیراز غم و اندوہ پر دلیل ہے اور جو ترش ہے۔ دلیل ہے اس کو اندوہ زیادہ سخت ہے اور اگر دیکھے کہ شیراز فروخت کرتا ہے ی...

Read More