D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شهد - اہل تعبیر

Topic: شهد

اور اگر دیکھے کہ اس شہد میں سے لوگوں کو دیتا ہے اور وہ کھاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کے علم سے فائدہ حاصل کریں گے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو نفع نہ پائے گا اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ شہد تلویل میں قرآن مجید ہے۔