.. دلیل۔ - General
زرہ (لوہے کی کرتی )
Read Moreزرہ (لوہے کی کرتی )
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے زرہ پہنی ہوئی ہے۔ دلیہ دشمن سے امن میں رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زرہ ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا۔ اور اگر دی...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرہ دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) دشمن سے امن (۲) دین کا قلعه (۳) قوت (۴) مال (۵) زندگانی (۶) نیکی۔ اور خواب میں زرہ بنانے والا آدمی ایسا شخص ہے جو لوگ...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بھنا ہوا سر تاویل میں رئیس یا سردار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کچی اور بھنی ہوئی سری کچی سے خواب میں دیکھنا بہتر ہے ۔ سری کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی سردار کی غیبت...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آدمی کا سر دیکھنا یا ا سر دیکھنا بارہ وجہ پا ہ وجہ پر ہے : (1) رئیس (۲) مهتر (۳) باپ (۴) مال (۵) امام (۶) متوزن (۷) عالم (۸) دس ہزار درہم پاتا (۹) ل...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النازعات پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ جان کنی کے وقت موت سے نہ ڈرے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیل بڑا دشمن ہے یا ظالم بادشاہ ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ میل کو اپنے آپ سے دور کیا ہے اور وہ دوسری جگہ جا پڑا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائ...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر جہان کو سیل سے پر دیکھے اور یہ نہ جانے کہ کہاں سے آیا ہے؟ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس ملک میں عذاب بھیجے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِم...
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ میل جگہ کو خراب کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ کے لوگوں کو بادشاہ سے تاوان کا خوف ہو گا۔
Read More