D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمائی ہے کہ خواب میں تاریکی پانچ وجہ پر ہے : اول کفر۔ دوم حیرانی و پریشانی۔ سوم کام کی رکاوٹ چهارم بدعت۔ پنجم گمراہی اور ضلالت میں پڑنا۔ حضرت ابراہیم اشعث رحمتہ اللہ تع...

Read More

. - General

.

گا اور اس کا اس پر احسان دھرے گا۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی کی پشت پر کوڑے مارتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ آدمی مال حرام پائے گا۔ یا مارنے والا اس کو گا۔ اور اگر اپنی پشت پر تازیانہ کا زخم دیکھا ہے اور مار...

Read More

. - حضرت اسماعیل

.

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے گھر میں خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں چھوٹا کوڑا تھا اور پھر وہ لمبا ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی زبان دشمن پر دراز ہو گ...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوڑے کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول شور و خروش دوم جھگڑا۔ سوم مشکل کام کا آسان ہونا۔ چہارم سفر اور جدائی۔ پنجم بزرگی اور مال۔

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بیجوں کا دیکھنا اور کھانا اچھا ہے۔ لیکن بوسه اور کرم خوردہ کا کھانا یا دیکھنا اچھا نہیں ہے۔

Read More

. - General

.

طرف کو مائل ہے۔ ترازو درست نہیں ہے۔ تو دلیل ہے کہ قاضی راست اور منصف نہیں ہے۔ حکومت حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ ترازو کی ڈنڈی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترازو کا خواب میں پکڑے پر پلڑا رکھنا قاضی کی عذاب دوزخ سے نجات اور رستگار کی ہے۔ تر از وگر (ترازو بنانے والا) ۲۵ ترازو بنانے والا خواب میں بادش...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میزان قیامت کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : اول قاضی۔ دوم بادشاه سوم فقیه - چهارم ایلچی۔ پنجم سچا حاکم ششم نار است حکم اور اگر دیکھے کہ قیامت کے روز میزان...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

ترف یعنی باقلا مصری جو ترش ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترف خواب میں غمگین ہو گا دیکھنا غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ترف کھایا ہے تو دلیل ہے کہ قرضدار ہو گا اور اس...

Read More