D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جعفر صادق

Topic: .

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمائی ہے کہ خواب میں تاریکی پانچ وجہ پر ہے : اول کفر۔ دوم حیرانی و پریشانی۔ سوم کام کی رکاوٹ چهارم بدعت۔ پنجم گمراہی اور ضلالت میں پڑنا۔ حضرت ابراہیم اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اندھیرے سے روشنی میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ غریبی سے امیری میں آئے گا اور غم سے نجات پائے گا اور کام اس پر کشادہ ہو گا اور گمراہی سے دور رہے گا۔