D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جعفر صادق

Topic: .

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میزان قیامت کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : اول قاضی۔ دوم بادشاه سوم فقیه - چهارم ایلچی۔ پنجم سچا حاکم ششم نار است حکم اور اگر دیکھے کہ قیامت کے روز میزان میں اس کے نیک عمل برے عملوں سے زیادہ ہیں۔ تو دلیل ہے کہ بہشت میں جائے گا اور عذاب سے نجات پائے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فَمَنْ تَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (جن کے نیک اعمال بھاری ہیں، وہ نجات پانے والے ہیں)۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ عذاب دوزخ کے لائق ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَمَنْ خَفْتُ موازين لا ولئِكَ الَّذِينَ خَسِرُو انْفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ (اور جن کے اعمال بد زیادہ ہیں، وہی لوگ ہیں کہ جن کی جانیں خسارے میں ہیں۔ وہ دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے۔)