D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

گا اور اس کا اس پر احسان دھرے گا۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی کی پشت پر کوڑے مارتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ آدمی مال حرام پائے گا۔ یا مارنے والا اس کو گا۔ اور اگر اپنی پشت پر تازیانہ کا زخم دیکھا ہے اور مارنے والا کا پتہ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ اس کا تهمت گناہ لگائے گا۔ ا دین اور دنیا کا شغل تمام ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی پر کوڑے مارے ہیں اور کوڑہ پارہ پارہ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اہل خانہ متفرق ہوا گے اور کسی کے بے اندازہ کوڑے مارے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔