D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حرام سے توبہ کرے گا اور اس سے دور رہے گا۔

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی نیک کام ہو گا یا ا رہے گا۔ یا امانت ادا کرے گا یا خیرات دے گا اور جس چیز سے ڈرتا ہے...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

فرمان حق تعالیٰ ہے : وَيَحْلِفُونَ عَلَى اللهِ الكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ (اور جان بوجھ کر اللہ تعالیٰ پر جھوٹی قسم کھاتے ہیں)۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں۔ اگر خواب میں دیکھے ک...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ پارے کی دکان کے اندر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت برے کام میں پڑے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پارہ بیچا ہے یا کسی کو دیا ہے۔ دلیل ہ...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں میل یا بکری یا گدھے وغیرہ کے چرواہے کو دیکھے۔ تو ہر ایک چیز کی تعبیر اس کے قدر کے مطابق ہے۔ گھوڑے کا چرواہا ولایت اور بزرگی پر دلیل ہے۔...

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بکریوں کی چوپانی کرنی دلیل ہے کہ ان بکریوں کے شمار پر ایک پر سردار ہو گا۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

اور اگر دیکھے کہ گڈریے نے اس کو کچھ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی سردار سے فائدہ پہنچے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گڈریا ناصح مرد ہے اور لوگوں کے مال کا محافظ ہے۔ اور ہر ایک...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شب بازی کرنا کھیل اور بدمستی ہے۔ لیکن جھوٹ اور بے کار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شب بازی بربط اور بانسری کے ۔ نے شب بازی بربط اور بانسری...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شب برگ گمراہ اور محروم مرد ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس شب برگ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی گمراہ کے ساتھ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے...

Read More