. - حضرت ابن سیرین
Topic: .
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ پارے کی دکان کے اندر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت برے کام میں پڑے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پارہ بیچا ہے یا کسی کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کے مکر اور حیلہ سے امن میں رہے گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پارے کے چشمے میں غرق ہوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ عورتیں اس پر جادو کریں گی۔