D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت ابن سیرین

Topic: .

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی نیک کام ہو گا یا ا رہے گا۔ یا امانت ادا کرے گا یا خیرات دے گا اور جس چیز سے ڈرتا ہے، اس سے اور اگر دیکھے کہ جھوٹی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر خدا تعالی کا غضب ہو گا اور دکھ میں پڑے گا۔ یا دریا میں ڈوبے گایا گا یا بادشاہ سے نقصان دیکھے گا۔ اس نقصان دیکھے گا۔ اس کو توبہ کرنی چاہئے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کچی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو گناہ اور خطا سے توبہ کرنی چاہیے۔ ماکہ نجات پائے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جھوٹی قسم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین تباہ ہو گا اور اعتقاد میں خلل پڑے گا۔