D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت ابن سیرین

.

اور حضرت ابن سیرین رحمته سیرت، خصلت اور عقل و فہم معلوم کرے۔ پھر یہ دیکھے کہ خواب دن کے وقت دیکھا ہے یا رات کے وقت اور یہ نگاہ میں رکھے کہ سائل سوال کے وقت کیا حرکت کرتا ہے اور خواب کو کس طریق پر بیان...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ممبر کو تعبیر خواب میں ایسا تجربہ کار ہونا چاہیے۔ جیسے طبیب بیماروں کے علاج میں تجربہ کار ہوتا ہے۔ خواب دیکھنے والے کو کون کونسے آداب و شرائط ملحوظ رکھنے...

Read More

. - General

.

اس طرح بھی تو وہ اپنے آپ کو پیغمبروں کی صورت میں ظاہر کرتا اور صاحب خواب کو یہ کہتا کہ میں تجھ سے بہت خوش ہوں تو جو کچھ چاہے کیا کر اور کسی دوسرے کو یہ کہتا کہ میں تیرا پیدا کرنے والا ہوں۔ میں نے تیرے...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ خواب میں ایک عجیب بات یہ دیکھی گئی ہے کہ بعض اوقات انسان خواب میں کوئی خیر و بھلائی یا شرو آفت کی بات دیکھتا ہے۔ جب وہ بیدار ہوتا ہے تو بعینہ اس کو خیر و ر...

Read More

. - General

.

حضرت علی مرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کو خواب میں خوش و خرم دکھائی دیتا صاحب خواب کے بہادر اور 1 ہونے کی نشانی ہے اور کسی شہر میں آپ کا خوش و خرم دکھائی دیتا اس بات کی علامت ہے کہ وہاں کے لوگ عدل انصاف وا...

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام کے اقوال

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ خواب اصل میں دو باتوں پر مبنی ہے : اول وہ خواب جو حالات کی حقیقت سے آگاہ کرے۔ دوسرا۔ وہ خواب جو ہر ایک کام کے انجام کی خبر دینے والا ہو۔ پھر دونوں قسموں میں سے چ...

Read More

. - حضرت دانیال

.

خواب) - چهارم خواب مبشر (خوش خبری دینے والا خواب) حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ خواب دیکھ کر اس کا یاد نہ رہنا چار وجوہات میں سے کسی ایک وجہ کی بناء پر ہوتا ہے۔ اول کثرت گناہ کے باعث خواب یاد...

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو شخص صبح سے لیکر دوپہر تک خواب کی تعبیر پوچھے۔ اس کی تعبیر اقبال اور بہتری سے دی جاوے اور اگر زوال کے بعد پوچھے تو اس کی تعبیر شر و فساد سے کی جاوے گی۔ نیز آپ ن...

Read More