D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت ابن سیرین

Topic: .

اور حضرت ابن سیرین رحمته سیرت، خصلت اور عقل و فہم معلوم کرے۔ پھر یہ دیکھے کہ خواب دن کے وقت دیکھا ہے یا رات کے وقت اور یہ نگاہ میں رکھے کہ سائل سوال کے وقت کیا حرکت کرتا ہے اور خواب کو کس طریق پر بیان کرتا ہے اور پھر فصل فارسی مہینے کی اور دن عربی مہینے کا معلوم کرے تب کہیں جا کر اس خواب کی تعبیر کو سوچ سمجھ کر بتادے۔ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ معبر کو چاہئے کہ سب سے پہلے سائل کا نام اور مرتب