D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

لہ تعالیٰ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں اصحاب کرام کے سر پر ہوتی تھی تو دلیل ہے کہ بادشاہ عادل اور منصف ہو گا۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بادشاہ کے سر پر دستار ہے۔ جیسے آنحضرت صلی

Read More

. - General

.

ہے اور ہوا اس کے تابع فرمان ہو گئی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ ملک جہاں اور اگر دیکھے کہ کہ بادشاہ بادشاہ نے نے ؟ ہوا کو پکڑا ہے اور : کو فتح کرے گا اور قرار پائے گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ با...

Read More

. - حضرت کرمانی

.

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادشاہ مرا اور اس کو دفن نہ کیا اور نہ ان پر کوئی رویا اور نہ اس کا کفن و جنازہ کیا تو دلیل ہے کہ اس کا کوئی مکان خراب...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں بادشاہ کے نزدیک اپنے آپ کو بزرگ دیکھے تو دلیل ہے کہ مقرب بادشاہ ہو گا۔ اور اگر بادشاہ کو اچھے لباس میں ایسے مکان یا کوچہ میں دیکھے ک...

Read More

. - حضرت کرمانی

.

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بادشاہ منہ کے بل سویا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی بادشاہی نہ رہے گی۔ اور اگر بادشاہ دیکھے کہ زمین میں گھس گیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی مرد سے ب...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی بادشاہ کو کشادہ رو اور خوش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا کام کشادہ ہو گا۔ اور اگر کوئی بادشاہ کے وزیر کو خواب میں دیکھے تو دلیل ہے کہ ایسا کام ک...

Read More

. - General

.

مصاحب کو دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے اس کو ملامت پہنچے گی۔ اور اگر شاہی ملازموں کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا شغل اور عمل درست ہو گا۔ اور اگر بادشاہ کے مددگاروں اور مصاحبوں کو دیکھے تو دلیل ہے کہ کوئی ا...

Read More

. - حضرت اسماعیل

.

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ بادشاہ کسی شہر میں آیا ہے اور بادشاہ نے شہر میں غلبہ کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس شہر میں آفت پڑے گی۔ اور اگر خواب میں بادشاہ...

Read More

. - General

.

اس کو کسی نے باز بخشا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فرزند صاحب مرتبہ اور حسین و جمیل آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ باز چھت پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو نئے بادشاہ سے صحبت ہو گی اور خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر...

Read More