. - General
Topic: .
اس کو کسی نے باز بخشا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فرزند صاحب مرتبہ اور حسین و جمیل آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ باز چھت پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو نئے بادشاہ سے صحبت ہو گی اور خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ باز بھاگا لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ باز کے پاؤں میں سونے یا چاندی کی جھانجر ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت کے ہاں لڑکی ہے اور گھر میں گیا ہے اور عورت کے دامن کے نیچے چھپ گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس عورت کے ہاں خوب صورت پیدا ہو گی۔