D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة القمر - حضرت جعفر صادق

سورة القمر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشکل کام اس پر آسان ہوں گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس پر جادو کارگر نہ ہو گا۔

Read More

سورة الرحمن - حضرت ابن سیرین

سورة الرحمن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرحمن پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور حرام سے پر ہیز کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک خصلت اور دی...

Read More

سورة الرحمن - حضرت جعفر صادق

سورة الرحمن

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس جہان میں مال اور آخرت میں منفعت پائے

Read More

سورة الحديد - حضرت ابن سیرین

سورة الحديد

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحدید پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے روزی حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ آخرت پسند...

Read More

سورة المجادلة - حضرت ابن سیرین

سورة المجادلة

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المجادلہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسکا عورتوں کے ساتھ جھگڑا ہو گا۔

Read More

سورة المجادلة - حضرت جعفر صادق

سورة المجادلة

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں لوگوں سے جھگڑا کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنے اہل کے ساتھ نزاع کرے گا۔

Read More

سورة الحشر - حضرت ابن سیرین

سورة الحشر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحشر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حشر اخلاص والوں کے ساتھ ہو گا۔

Read More

سورة الحشر - حضرت جعفر صادق

سورة الحشر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت دینداروں اور اہل صلاح کے ساتھ ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنے دشمن پر فتح پائے گا۔

Read More

سورة الممتحنة - حضرت ابن سیرین

سورة الممتحنة

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الممتحنہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ کام کی آزمائش راستی سے کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت اہ...

Read More