سورة الرحمن - حضرت ابن سیرین
Topic: سورة الرحمن
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرحمن پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور حرام سے پر ہیز کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک خصلت اور دین کی راہ اختیار کرے گا۔