سورة الحديد - حضرت ابن سیرین
Topic: سورة الحديد
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحدید پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے روزی حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ آخرت پسند کرے گا اور رضائے حق ڈھونڈے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں قابل تعریف ہو گا۔