D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة الممتحنة - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة الممتحنة

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الممتحنہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ کام کی آزمائش راستی سے کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت اہل صلاح کے ساتھ ہو گی۔