D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سے رکے گا۔ - اہل تعبیر

سے رکے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو اپنے کام پر بھروسہ نہیں ہو گا۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اپنوں سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں باتیں کرتے ہیں۔ د...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت اسماعیل

سے رکے گا۔

جانور تاویل میں بد حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ بادشاہ کے ہاتھ جیسا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور بادشاہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جعفر صادق

سے رکے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہاتھ کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : (۱) برادر (۲) بہن (۳) شریک (۴) دوست (۵) فرزند (۲) رفیق (۷) توت (۸) توانائی (۹) ولایت (۱۰) مال (۱) محب (۱۲) پیشہ اور...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت ابن سیرین

سے رکے گا۔

وست اور مجن۔ کڑے جو ہاتھوں میں پہنتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑے عورتوں کے لیئے شوہر ہیں اور مردوں کے لئے غم و اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چاندی کا کڑا...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جابر مغربی

سے رکے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھوں میں ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت رنج سے حاصل ہوں گے۔

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جعفر صادق

سے رکے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) ریاست (۲) حکمت (۳) مکر (۴) غم (۵) برادر یا فرزند دست و روشستن (ہاتھ منہ دھونا)

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت ابن سیرین

سے رکے گا۔

دست و روئے شستن۔ ہاتھ منہ دھونا۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے ہاتھ اور منہ صاف پانی سے دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جابر مغربی

سے رکے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دونوں ہاتھ سے منہ دھوتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے دوستوں سے مدد مانگے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھ اور منہ دھوتا ہے اور اس کا وضو اسی وقت ٹوٹا...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جعفر صادق

سے رکے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کا ہاتھ اور منہ دھویا ہے اور وہ اس میں تامل کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی۔ دستینه دستانہ (ہاتھ کا غلاف) وستانہ ۔ ہاتھ کا...

Read More