D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سے رکے گا۔ - حضرت اسماعیل

Topic: سے رکے گا۔

جانور تاویل میں بد حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ بادشاہ کے ہاتھ جیسا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور بادشاہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ سنہری ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی دولت زائل ہو جائے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا ہاتھ صابون اور کبھی سے دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ ناامید ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ جس جانور کی تاویل دیل : نیک ہے اس کے کے بائیں بائیں ہاتھ ہاتھ سے سے نکلا اور دائیں ہاتھ سے سے باہر باہر گیا ہے۔ یا یا دائیں ہاتھ سے نکلا اور بائیں ہاتھ سے سے باہر سے یا باہر گیا۔ دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی۔ اور اگر و ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کمزور پر ظلم کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ خشک ہو گیا ہے۔ تو اس کے فساد صحبت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ کسی زندہ یا مردہ نے اپنے ہاتھ میں پکڑا ہے یا اسکی گردن میں ہاتھ ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ کسی مشرک سے ہاتھ ملایا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ مشرک اس کے ہاتھ پر اسلام لائے گا۔