سے رکے گا۔ - حضرت ابن سیرین
Topic: سے رکے گا۔
دست و روئے شستن۔ ہاتھ منہ دھونا۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے ہاتھ اور منہ صاف پانی سے دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔ قرضدار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بے ہاتھ منہ دھوئے نماز پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین ضعیف ہو گا اور اس کا مال ہاتھ سے جائے گا۔