D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سے رکے گا۔ - حضرت جعفر صادق

Topic: سے رکے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہاتھ کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : (۱) برادر (۲) بہن (۳) شریک (۴) دوست (۵) فرزند (۲) رفیق (۷) توت (۸) توانائی (۹) ولایت (۱۰) مال (۱) محب (۱۲) پیشہ اور صنعت دست اور نجن (ہاتھ کنگن یا کڑا)