D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زوبین (نیزه) - حضرت جابر مغربی

زوبین (نیزه)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے نیزہ ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کو بری بات کہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو نیزے سے زخمی کیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کو جھوٹی تہمت لگائے...

Read More

زیتون کا روغن - حضرت ابن سیرین

زیتون کا روغن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیتون غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زیتون ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گ...

Read More

زیتون کا روغن - حضرت جابر مغربی

زیتون کا روغن

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زیتون تلخ نہیں ہے اور روٹی کے ساتھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو محنت کے ساتھ نفع حاصل ہو گا۔ زیره باج (مصالحہ دار چٹنی)

Read More

زیتون کا روغن - حضرت ابن سیرین

زیتون کا روغن

زیره باج زیرے والی چٹنی حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیرہ باج اگر

Read More

زیلو (قالین) - حضرت ابن سیرین

زیلو (قالین)

زیلو ایک قسم کا قالین ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچھا ہوا قالین دیکھنا درازی عمر اور کام کے پورا ہونے پر دلیل ہے۔ اور جس قدر تالین دراز ہو گا، بہتر ہو گا۔ اور ا...

Read More

زیلو (قالین) - حضرت جابر مغربی

زیلو (قالین)

رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز اور پاکیزہ قالین ہے۔ دلیل حضرت جابر مغربی رحمتہ ہے کہ اس پر نعمت فراخ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ پرانا اور پھٹا ہوا قالین ہے۔ دلیل ہے کہ ا...

Read More

زیلو (قالین) - حضرت جعفر صادق

زیلو (قالین)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قالین دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) کام کا بننا (۲) درازی عمر (۳) فراخ روزی (۴) عزت و دولت (۵) عیش کی دشواری (۶) گناہ۔

Read More

زیره - حضرت ابن سیرین

زیره

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر بہت سا زیرہ دیکھے۔ تو دین اور دنیا کی منفعت پر دلیل ہے۔

Read More

زیره - حضرت جعفر صادق

زیره

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر تھوڑا زیرہ دیکھے تو تھوڑی منفعت ہے۔

Read More