D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زیتون کا روغن - حضرت ابن سیرین

Topic: زیتون کا روغن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیتون غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زیتون ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیتون کا روغن خیر و برکت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ روغن زیتون صاف کرتا ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گا۔