D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زیتون کا روغن - حضرت جابر مغربی

Topic: زیتون کا روغن

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زیتون تلخ نہیں ہے اور روٹی کے ساتھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو محنت کے ساتھ نفع حاصل ہو گا۔ زیره باج (مصالحہ دار چٹنی)