زیلو (قالین) - حضرت ابن سیرین
Topic: زیلو (قالین)
زیلو ایک قسم کا قالین ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچھا ہوا قالین دیکھنا درازی عمر اور کام کے پورا ہونے پر دلیل ہے۔ اور جس قدر تالین دراز ہو گا، بہتر ہو گا۔ اور اگر قالین لپیٹا ہوا ہے تو عمر کے نقصان پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چھوٹے قالین پر بیٹھا ہے اور وہ اس کے نیچے فراخ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنی عزت اور دولت کو تباہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے قالین پشت پر رکھا ہے۔ دلیل پر رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کی امامت اس کے ذمے ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ قالین لپیٹ کر کسی کو دیا ہے۔ ہے۔ دلیل ہے ہے کہ اس کی عمر عمر ختم ہو گئی گئی ہے ہے۔ کے