D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زنخ (ٹھوڑی) - اہل تعبیر

زنخ (ٹھوڑی)

اور اگر دیکھے کہ اس کی ٹھوڑی سے خون نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر خاندان کے بزرگوں سے نقصان پہنچے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کے کسب اور کام میں نقصان پڑے گا۔

Read More

زندان (قید خانه) - حضرت ابن سیرین

زندان (قید خانه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے قید خانہ میں ہے اور قیدیوں کو نہیں دیکھا ہے۔ تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے۔ اور اگر قید خانہ معلوم ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر د...

Read More

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو) - حضرت ابن سیرین

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھنگرو لڑائی اور جھگڑا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس جھانجھ ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے لڑائی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی دوست نے اسکو سونے یا چاندی کا...

Read More

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو) - حضرت ابن سیرین

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے موئے زہار نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا کام رک جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناف کے نیچے بیماری یا درد ہے۔ دلیل ہے کہ رنج کے مطابق...

Read More

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو) - حضرت جعفر صادق

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زیر ناف کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) مال اور جو کمی بیشی زیر ناف میں ہو گی۔ اس کی تاویل عورت اور اس کے مال پر رجوع کرتی ہے۔

Read More

زہر - حضرت ابن سیرین

زہر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زہر کھانا مال حرام یا خون باطل اور ناحق ہے۔ اور اگر دیکھے کہ زہر کھانے سے اس کا جسم سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا۔ حضرت اب...

Read More

زہرہ (پ) - حضرت ابن سیرین

زہرہ (پ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ لوگوں کا پتہ کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ غصہ کھائے گا اور اگر دیکھے کہ چوپائے کا پتہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بدخو اور غصے ور ہو گا۔

Read More

زہرہ (پ) - حضرت جابر مغربی

زہرہ (پ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا جسم لوگوں کے پتوں سے آلودہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو تکلیف دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم چوپایوں کے پتوں سے آلودہ ہو گیا ہے۔...

Read More

زوبین (نیزه) - حضرت ابن سیرین

زوبین (نیزه)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں نیزہ ہے اور کوئی چیز نیزے کے سوا نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ نیزے کے ہاتھ اور ہتھیار بھی ہیں۔ دلیل ہ...

Read More