D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زہرہ (پ) - حضرت جابر مغربی

Topic: زہرہ (پ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا جسم لوگوں کے پتوں سے آلودہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو تکلیف دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم چوپایوں کے پتوں سے آلودہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ حرام کا لباس پہنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم پتا دینے سے آلودہ ہو گیا ہے۔ لیل ہے کہ بد خو اور نالائق شخص سے صحبت کرے گا۔