D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو) - حضرت ابن سیرین

Topic: زنگلہ (جھانجھ ۔ گھنگرو)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھنگرو لڑائی اور جھگڑا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس جھانجھ ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے لڑائی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی دوست نے اسکو سونے یا چاندی کا گھنگرو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی مالدار سے جنگ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھنگرو چاندی یا پیتل کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا جھگڑا کسی عام آدمی سے ہو گا۔ زہار ناف کے نیچے بالوں کی جگہ )