D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زہر - حضرت ابن سیرین

Topic: زہر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زہر کھانا مال حرام یا خون باطل اور ناحق ہے۔ اور اگر دیکھے کہ زہر کھانے سے اس کا جسم سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کسانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا جسم زہر آلود ہے۔ دلیل ہے کہ جس