D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زغن (چیل) - حضرت ابن سیرین

زغن (چیل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیل اس جگہ کے بادشاہ پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ چیل اس کی تابعدار ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب بڑا آدمی ہو گا۔ اگر یہی خواب حاملہ عورت دیکھے۔ دلیل ہے...

Read More

زغن (چیل) - حضرت جعفر صادق

زغن (چیل)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) متواضع ہونا (۲)

Read More

زکات (خدائی ٹیکس) - حضرت ابن سیرین

زکات (خدائی ٹیکس)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مال کی زکوۃ دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ فطر کا صدقہ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ نماز روزہ اور تسبیح کرے گا...

Read More

زکات (خدائی ٹیکس) - حضرت جابر مغربی

زکات (خدائی ٹیکس)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے مال کی زکات دے رہا ہے تو یہ مال کے زیادہ ہونے پر دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ زَكوة تُرِيدُونَ وَجَدَ الل...

Read More

زکات (خدائی ٹیکس) - حضرت جعفر صادق

زکات (خدائی ٹیکس)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صدقہ اور زکوۃ کا دینا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) بشارت (۲) خیر و برکت (۳) مشکل کام کا حل ہونا (۴) مراد کا پورا ہونا (۵) روشنائی (۱) غم سے نجات پانا (۷) زیا...

Read More

زنگار - حضرت ابن سیرین

زنگار

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنگار کا دیکھنا مال حرام کا دیکھنا ہے۔ اگر دیکھے

Read More

ز کام - General

ز کام

جس قدر زکام زیادہ ہو گا۔ بیماری زیادہ ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو زکام ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پر غصہ کرے گا اور پھر جلدی صلح کرے گا۔

Read More

ز کام - حضرت جعفر صادق

ز کام

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زکام تین وجہ پر ہے : () تھوڑی بیماری (۲) غصہ کرنا (۳) نفع پانا۔

Read More

زلابیه (طوا) - حضرت ابن سیرین

زلابیه (طوا)

زلابیہ ایک قسم کا حلوہ ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلوہ بے اندازہ کوشش اور بہت سے مال اور خوشی پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس حلوا ہے۔ دلیل ۔ ہے کہ اسی قدر ا...

Read More