D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زکات (خدائی ٹیکس) - حضرت جابر مغربی

Topic: زکات (خدائی ٹیکس)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے مال کی زکات دے رہا ہے تو یہ مال کے زیادہ ہونے پر دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ زَكوة تُرِيدُونَ وَجَدَ اللَّهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُغْفُونَ (اور جو تم خاص رضائے الہی کے لئے زکوٰۃ دو گے تو تم ہی اپنے مال کو دگنا کرو گے)۔